شہر کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور بینک ڈکیتیاں روز بروز بڑھتی جارہی ہیں ,طاہر ملک
بدھ 16 اگست 2017 22:04
(جاری ہے)
سندھ پولیس عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے کیونکہ سیاسی اثر ورسوخ سے سندھ پولیس تباہ ہو چکی ہے۔
سندھ پولیس افسران عوام کو تحفظ دینے کے بجائے وی آئی پی پروٹوکول اور وی آئی پی شخصیات کی سیکورٹی میں مصروف عمل نظر آتی ہے۔ لہذا ہم پولیس انتظامیہ کے اس رویے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسٹریٹ کرائم اور دیگر دن دہاڑے ڈکیتیوں پر قابو پایا جائے اور اپنی تمام تر توانائیاں عوام کی جان ومال کے تحفظ میں صرف کی جائے تاکہ لوگوں کو تحفظ مل سکے۔ #متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.