جاپانی کمپنیوں نے لکڑی کی گاڑیاں بنانے پر غور شروع کردیا
جمعرات 17 اگست 2017 16:32
(جاری ہے)
کیوٹو یونیورسٹی کے ریسرچر بڑے اداروں کے ساتھ مل کر نینو فائبر میں پلاسٹک کی آمیزش کرکے اسے مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔
لکڑی کو ایک مائیکرون (ایک ملی میٹر کے ہزارویں حصے ) میں توڑا جائیگا اور پھر جو کچھ برآمد ہوگا وہ انتہائی مضبوط اور پائیدار ہوگا۔ یہی نینو فائبر روشنائی اور شفاف چیزیں بنانے میں بھی استعمال ہوتا ہے لیکن پہلی بار اسے کار سازی میں استعمال کیا جائیگا۔ اسے بڑے پیمانے پر تیار کیا جائے تو 2.2پاونڈ نینو فائبر کی قیمت صرف 9ڈالر پڑتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.