نوشہرہ،پبی پولیس کی کارروائی، تین رکنی ڈکیت گروہ سرغنہ سمیت گرفتار
جمعرات 17 اگست 2017 19:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آفتاب ولد سید رحمان سکنہ تارو جبہ سعادت خیل نے پبی پولیس کورپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ میں کرایہ کے مکان میں گھریلو فیکٹری میں یوپی ایس اور بیٹریوں کی مرمت کا کام کرتا ہوں کہ اچانک رات کو نا معلوم چور میری فیکٹری سے 5 بوری سکہ،60لیٹر تیزاب،ایک عدد یوپی ایس ، دو پیکٹ بیٹری والے پلیٹ، تین ڈائی پلیٹ،ایک بیٹری دو سو واٹ چوری کرکے لے گئے ہیں۔
چنانچہ پبی پولیس نے خفیہ اطلاع پر تارو جبہ بس سٹاپ پر چھاپہ مار کر تین رکنی ڈکیت گروہ عباس ولد آختر گل سکنہ تارو جبہ،سردار علی ولد زر علی سکنہ تارو جبہ،محمد جمال ولد سید رحمان سکنہ آمان گڑھ کوماسٹر مائنڈ سمیت اس وقت گرفتار کرلیاجب وہ مال مسروقہ کو فروخت کررہے تھے، پبی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.