چکوال، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس، تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
جمعرات 17 اگست 2017 22:14
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے شرکاء اجلاس پر واضع کیا کہ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی سے متعلق کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
بلخصوص تعلیمی اداروں میں چار دیواری ،ریزرو وائر تار،واک تھرو گیٹ اور سی سی وی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور موجودگی لازمی قرار دی۔ انہو ں نے متعلقہ افسران کو واضع ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ جو تعلیمی ادارے حکومتی سیکورٹی کے ایس او پیز کے مطابق معیار پر پورا نہ اتریں ان تعلیمی اداروں کیخلاف قانونی نوٹسز جاری کیے جائیں اور انہیں بند کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تمام تعلیمی ادارے اس بات کے پابند ہیں کہ وہ چاردیواری کو آٹھ فٹ تک اونچا کیا جائے اور اس کے اوپر دو فٹ خاردار تاریں لگائی جائیں۔ تربیت یافتہ سیکورٹی گارڈز تعینات کیے جائیں۔ واک تھرو گیٹ لگائے جائیں۔ کنٹرول روم قائم کیے جائیں۔ آنے والوں کو میٹل ڈیٹیکٹر سے چیک کیا جائے۔ سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں اور مین گیٹ پر بیرل لگائے جائیں۔ انہوںنے کہا کہ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے حوالے سے زیر ٹالرنس ہے۔ اس موقع ڈی پی او نے سیکورٹی کے حوالے سے شرکاء اجلاس پر واضع کیا کہ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی اولین ترجیح ہے اور اس پر سو فیصد عمل درآمد کروایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.