ْلورالائی، کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد جا ںبحق ، ایک زخمی
جمعرات 17 اگست 2017 23:23
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کلی قلعہ کے قریب کار گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم میں ایک ہی گھر کے تین افراد کلا خان اور اسکا بیٹا ضیاء الحق ولد کلا خان اور اسکی نواسی اعزازیہ ولد ضیاء الحق موقع پر جانبحق ہو گئے ہے جبکہ عبدالوہاب ولد ضیاء الحق شدید زخمی ہو گئے ہے جنہیں سیول ہسپتال قلعہ سیف ا للہ منتقل کیا گیا ہے ۔
دریں اثناں لورالائی میں ڈیرہ روڈ پر کلی چپلی کے قریب ندی میں بعض نامعلوم افراد نے اپنی گناء چپھانے کے لئے شاپر میں باندھی ہوئی زندہ بچی پھینکی تھی جو کہ بعد میں جاںبحق ہو گئی تھی عادل سوسائٹی اورپولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا اور تفتیش شروع کردی گئی۔مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.