نواز شریف کی نیب میں پیشی کے معاملے پر سیاسی رفقاء ، لیگل ٹیم سے مشاورت
نظر ثانی اپیلوں پر فیصلہ ہونے تک نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ ،نیب کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا نواز شریف کی سینئر کارکنوں کے ہمراہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے والد میاں محمد شریف مرحوم کی قبر پر بھی حاضری ، فاتحہ خوانی کی
جمعہ 18 اگست 2017 22:30
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ وکلا ء سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جب تک پانامہ فیصلے پر نظر ثانی اپیلوں کا فیصلہ نہیں ہو جاتا اس وقت تک نواز شریف اور ان کے خاندان کا کوئی فرد نیب کے سامنے پیش نہیں ہوگا ۔
مزید بتایاگیا ہے کہ شریف خاندان کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے اس حوالے سے نیب کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ پانامہ فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلیں دائر کی جا چکی ہیںاور ان اپیلوں پر حتمی فیصلہ ہونے تک نیب کے سامنے پیش ہونے کا کوئی جواز نہیں۔علاوہ ازیں نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کی جس میں سیاسی اور پارٹی امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھاکہ جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ، جمہوریت کے راستے پر چل کر ہی ملک کو آگے لے جا یا جا سکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.