لاڑکانہ میں محکمہ اسپورٹس سندھ کی جانب سے گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد
جمعہ 18 اگست 2017 23:07
(جاری ہے)
فائنل سنگل میچ میں پبلک اسکول کی حنا چانڈیو نے زیبسٹ کی اقرا سومرو کو 15-21، 18-21 اور 16-21 کے اسکور سے شکست دی جبکہ ڈبلز میں پبلک اسکول کے اینزا اور کرن نے زیبسٹ کی رمیسا شیخ اور بختاور 14-21، 21-17 اور 15-21 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی جبکہ فائنل میچ میں امپائرنگ کے فرائض ذیشان بدر ابڑو نے سرانجام دیئے۔
اس موقع پر مہمان خاص پرنسپل زیبسٹ کالج پروفیسر گدا حسین کھوکھر نے ونر ٹیم اور رنر اپ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹرافیاں دیں۔ فائنل میچ میں ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس محمد حسین مکانی، فوکل پرسن اسپورٹس لاڑکانہ شفقت حسین مکانی، اکبر قائم خانی، عقیل احمد لاڑک، محمد شریف بروہی سمیت دیگر شائقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.