چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصورعلی شاہ سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم میجر ریٹائرڈ اعظم سلمان ،آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز اور سی سی پی او امین وینس کی ملاقات،سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا
جمعہ 18 اگست 2017 23:40
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ ملتان بنچ میں سنئیر جج کے ساتھ بدتمیزی میں ملوث بار صدر شیر زمان قریشی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے روبرو اکیس اگست کو ہونے والی توہین عدالت کی سماعت کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
21 اگست کوچیف جسٹس سید منصورعلی شاہ کی سربراہی میں جسٹس محمد انوارالحق،جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی ،جسٹس محمد امیر بھٹی اور جسٹس شمس محمود مرزا پر مشتمل پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کر گا۔لارجر بنچ نے سینئیر جج سے بدتمیزی میں ملوث ہائیکورٹ ملتان بار کے صدر شیر زمان قریشی سمیت دو وکلاء کو طلب کررکھا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.