رستم، پاک آرمی اورپولیس کاتھانہ سٹی کی حدودمیںمشترکہ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن،
ایک اشتہاری سمیت 18 مشتبہ افراد زیر حراست ان رجسٹرڈکرایہ دارں کے خلاف مقدمات درج، اسلحہ بھی برآمد
ہفتہ 19 اگست 2017 14:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مردان ڈاکٹر میاں سعید احمد کی خصوصی ہدایت پرایس پی آپریشن عبد الرؤف بابر کی نگرانی میںڈی ایس پی سٹی سرکل خالد خان کے ہمراہ پاک آرمی، سرکل ایس ایچ اوز ،پولیس نفری RRF سکواڈ،ایلیٹ فورس،بم ڈسپوزل سکواڈ اور لیڈیز پولیس ،سپیشل برانچ اور ڈی ایس بی مردان نے اس کامیاب سرچ آپریشن میں بھرپورحصہ لیا ۔
تھانہ سٹی کے ملحقہ علاقہ جان آباد ٹاؤن میںسرچ آپریشن ہوکر مشتبہ افراد کے ٹھکانوں پر چھاپے لگا ئے گئے جس میںایک مجرم اشتہاری سمیت18مشتبہ افراد زیر حراست میں لیے گئے، آپریشن کے دوران200مکانات چیک کئے گئے جس میں14 غیر رجسٹرڈ کرایہ دارں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔آپریشن کے دوران 01رائفل ،06پستول اور70 عدد کارتوس بھی برآمد کئے گئے۔ پولیس نے جدید سائنسی آلات کے ذریعی40موٹر سائیکلوں،65گاڑیوں اور120 افرادکا ڈیٹا چیک کیا۔ جس میں15افراد کو زیر دفعہ 107/151 اور 03 افراد کو زیر دفعہ55/109کے تحت گرفتار کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.