جذام کے مریضوں کیلئے ڈاکٹر روتھ فائو کی بے لوث خدمات صدیوں تک یاد رکھی جائیں گی ، جے سالک
ہفتہ 19 اگست 2017 17:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ روتھ فائو نے اپنی خدمات کو کسی خاص طبقے، مذہب یا فرقے تک محدود نہیں رکھا بلکہ بلا تفریق انسانیت کی خدمت کرتی رہیں، انہوں نے اپنی خدمات سے یہ ثابت کردیا کہ انسانیت کا رشتہ سب سے بڑا رشتہ ہے اور سب سے پہلے ایک اچھا انسان ہونا ضروری ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرروتھ نے عورت ہوتے ہوئے بھی تن تنہا وہ کر دکھایا جو مرد بھی نہ کرسکے، خدا پاکستان کو روتھ فائو جیسی بیٹیوں سے نوازے۔ انہوں نے کہا کہ روتھ فائوکی بے غرض ز ندگی ہم سب کے لئے ایک روشن اور عمدہ مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے ساری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، جذام کے مریضوں کے لئے انکی بے لوث خدمات صدیوں تک یاد رکھی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.