تبدیلی خدمت سے آتی ہے ، نعروں سے نہیں ، مریم اورنگزیب
خیبر پختونخوا میں ڈینگی کی وباء پھیلنے پر افسوس ہے ، عمران خان کو 2018ء میں عوامی عدالت سے سزا ہوگی ، وزیر مملکت
ہفتہ 19 اگست 2017 22:58
(جاری ہے)
گزشتہ روز وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کے پی کے میں ڈینگی کی وبا پھیلنے پر اظہار افسوس کیا۔
عمران خان پہاڑوں سے اتر کر صوبیکے عوام کی حالت دیکھیں۔ تبدیلی عوام کی خدمت سے آتی ہے نعروں سے نہیں ڈینگی کے خلاف شہباز شریف اور ان کی ٹیم کی مہارت کو سہارا گیا۔ کے پی کے میں پنجاب حکومت کے اقدامات قابل ستائش ہیں۔ مشکل کی اس گھڑی میں کے پی کے کے عوام کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان عدالت سے مفرور ہیں انہیں 2018 ء میں عوامی عدالت سے سزا ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.