لیبیا میں حکومتی عہدیداروں پر کیمیائی مواد سے قاتلانہ حملہ ناکام
دہشت گردی کی سازش میں ملوث چار مشتبہ دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے،لیبی حکام کی گفتگو
اتوار 20 اگست 2017 12:10
(جاری ہے)
پولیس نے چار مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لیا ہے جنہوں نے ویڈیو میں سنائی دی جانے والی آواز میں حکومتی عہدیداروں کو کیمیائی مواد سے ہلاک کرنے کی سازش کا اعتراف کیا ہے۔
ملزمان نے بتایا ہے کہ کیمیائی مواد سے حکومتی عہدیداروں کو ہلاک کرنے کی سازش میں شدت پسند کمانڈر عبدالحمید الھازل المعروف ’ھاوزر‘ اور ملک میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ’الکانی بریگیڈ‘ کی طرف سے تعاون کیا گیا تھا۔یہ زہریلا مواد حکومتی عہدیداروں کے دفاتر میں بھیجا گیا۔ کیمیائی مواد انتہائی خطرناک ہے اور اسے چھو لینے سے ہی موت واقع ہو سکتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.