پانچویں او آئی سی حلال ایکسپو 23تا25نومبر استنبول میں منعقد ہو گی
اتوار 20 اگست 2017 12:20
(جاری ہے)
تین روزہ نمائش میں تصدیق شدہ حلال غذائی اشیاء،ہر قسم کا گوشت اور اسکی مصنوعات،دیگر پکانے کیلئے تیار غذائی اشیاء،جیم ، جیلی ،اچار،مصالحہ جات،کنفکشزیز، پروسس شدہ پلپ اور جوسز ، ڈیری مصنوعات،کیچپِ تمام قسم کے ساسز وغیرہ ، حلال کیمیکلزاور حلال پیکجنگ کے سٹالزلگائے جائیں گے۔
علاوہ ازیں چلی کے دارالحکومت سینٹیاگومیں تین روزہ حلال ایکسپو 6تا8نومبر منعقد ہو گی جس میںحلال فوڈ آئٹمز ، حلال فوڈ پراسیسنگ اور حلال کاسمیٹکس کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے دونوں عالمی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں جمع کر لی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.