ایران علاقے میں امن و استحکام کا سرچشمہ ہے، ایران نے کبھی بحران پیدا کیا اور نہ ہی تکفیریوں کی حمایت کی،جنرل سلیمانی
اتوار 20 اگست 2017 17:40
(جاری ہے)
جنرل قاسم سلیمانی نے اتوار کو تہران میں مسجد کے عالمی دن کی مناسبت سے پندرہویں اجلاس میں کہا کہ سعودی عرب نے دہشت گرد گروہوں منجملہ جیش الاسلام، جیش الاحرار اور دیگر دہشت گرد گروہوں کو ایران کے خلاف بنایا ہے لیکن آج ایران شام کے اندر امن واستحکام کا سرچشمہ ہے۔
جنرل سلیمانی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ ایران نے فوجی طاقت سے نہیں بلکہ علاقے میں سعودی حکام کی مذہبی جنگ کو مذہب کے ہی ذریعے کنٹرول کیا ہے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں ایک حقیقی اور ناقابل تسخیر طاقت سے بہرہ مند ہے۔انہوں نے شام میں داعش کے دہشت گردوں کے ہاتھوں محسن حججی کی شہادت کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ شہید محسن حججی مسجد کے ہی تربیت یافتہ تھے۔ان کا کہنا تھا کہ آج مغربی ملکوں سے ایران کا تنازعہ مسجد کے ہی معاملے منجملہ مسجد الاقصی اور مسجد الحرام کے معاملے پر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپرجاری کردیا
-
سائفر کیس ،وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی عدالت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.