امریکا پر کسی بھی وقت بے رحمانہ حملہ ہو سکتا ہے، شمالی کوریا کی دھمکی
دونوں ملک ایسی ایٹمی جنگ کو دعوت دے رہے ہیں جس پر قابو پانا ناممکن ہوگا،ہماری فوج کسی بھی وقت امریکا کو ٹارگٹ کر سکتی ہے اور یہ حملہ نہ ہی گوام اور نہ ہی ہوائی پر ہوگا بلکہ امریکا کے کسی بھی حصے کو بے رحمی سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے،پیانگ یانگ
اتوار 20 اگست 2017 20:00
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے شمالی کوریا نے دھمکی دی تھی کہ اس نے امریکی جزیرے گوام پر میزائلوں سے حملہ کرنے کی مکمل منصوبہ بندی کر لی ہے۔
اس حملے کا تمام اختیار کم جانگ ان کو دیدیا گیا ہے، وہ جیسے ہی حکم دیں گے، حملہ کر دیا جائے گا۔دوسری جانب امریکی افواج اور ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کے ساتھ پیر 21 اگست سے شروع ہونے والی جنگی مشقیں شیڈول کے تحت ہونے جا رہی ہیں جو 10 روز تک جاری رہیں گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.