وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے محکمہ جنگلات کے متعلقہ حکام کو اگلے ہفتے بٹگرام کا دورہ کرنے اور وہا ںورکنگ پلان پر لوگوں کے اعتراضات سننے کے احکامات جاری کردیئے ، کالا ڈھاکہ جنگلات کے حوالے سے اسمبلی کی سب کمیٹی کے فیصلے کو طلب کرلیا ، کوہستان کے دریائوں میں پڑے درختوں کا مسئلہ آرمی کے متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھانے کی یقین دہانی کرادی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک جنگلات مالکان کے 20 رکنی وفد سے ملاقات میں گفتگو
اتوار 20 اگست 2017 21:40
(جاری ہے)
اجلاس میں جنگلات کے مالکان کی طرف سے بٹگرام میں ورکنگ پلان پر اعتراض کیا گیا جس پر وزیراعلیٰ نے چیف کنزرویٹیو محکمہ جنگلات کو حکم جاری کیا کہ وہ اگلے ہفتے منگل کے دن بٹگرام کا دورہ کر کے تمام جنگل کے مالکان کے اعتراضات کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کریں۔
وزیراعلیٰ نے کالا ڈھاکہ کے جنگلات کے حوالے سے اسمبلی کی سب کمیٹی کا فیصلہ تحریری طور پر طلب کرتے ہوئے کہا کہ کالا ڈھاکہ میں ورکنگ پلان کے بغیر کسی بھی قسم کی کٹائی کی اجازت نہیں دی جائے گی ورکنگ پلان میں جن درختوں کی مارکنگ ہوگی صرف وہ کٹائی قابل قبول ہوگی۔ کو ہستان دریائوں میں پڑے درختوں کے حوالے سے وزیراعلیٰ نے بتایا کہ اس حوالے سے آرمی کے متعلقہ حکام سے بات چیت کی جائے گی اور اس مسئلے کا حل نکالا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے بٹگرام میں جنگلات کے مالکان کی سہولت کیلئے خسرہ کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے متعلقہ حکام کو بتایا کہ اگر ممکن ہو تو ان کی سہولت کیلئے تعداد 2 سے بڑھا دیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.