خیبر پختونخوا پشاور میں تہکال او رپشتخرہ میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج معالجے کیلئے پشاور کے بڑے ہسپتالوں میں باقاعدہ الگ ڈیسک قائم کئے گئے ہیں ،جہاں ڈینگی سے متاثرہ افراد کو بہترین طبی سہولیات مفت فراہم کی جارہی ہیں،پشاور میں روزانہ 500گھروں میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے سپرے کیا جائیگا
ڈپٹی کمشنرثقاقب رضا اسلم کا اجلاس سے خطاب
اتوار 20 اگست 2017 21:40
(جاری ہے)
انہوں نے بڑے ہسپتالوں کے انتظامیہ کو تاکید کہ اس سلسلے میں 24گھنٹے حاضر رہیں اور مریضوں کی علاج معالجے میں کوئی کمی نہیں آنے دیں۔
۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اس سلسلے میں ایل ایچ ڈبلیو اور ڈبلیو ایس ایس پی کے ذرائع بھی استعمال کئے جائیں گے ۔ انہو ںنے کہا کہ اس مقصد کے لئے 40ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں او رپولیو پالیسی کی طرح ڈینگی وائر س کے خاتمے کے لئے ایک پالیسی وضع کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لئے روزانہ چار بجے ڈی سی آفس پشاور میں ایک میٹنگ مقرر کی گئی ہے جہاں ڈینگی وائرس پر قابو پانے کے لئے مشاورت کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ سپرے کرنے والی ٹیمیں گھروں کی تمام اشیاء کو چیک کریںگی او رہر گھر کے مکینوں کوپانی کی ٹینکیوں کے لئے کلورفین ٹیبلٹ فراہم کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ سلسلے میں ریپڈ ایکشن فورس کی ٹیمیں مقرر کی گئی ہیں تاکہ ڈینگی وائرس کے خاتمے میں معاون ثابت ہوں ۔ انہو ںنے تمام ملازمین کو سختی سے تاکید کہ چھٹی کرنے والے ملازمین کے قانونی کارروائی کی جائے گی ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.