جنوبی پنجاب کی سماجی واقتصادی ترقی حکومت کی ترجیح ہے
مسلم لیگ (ن) کی حکومت علاقے کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے کام جاری رکھے گی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ملتان ڈویژن سے مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
پیر 21 اگست 2017 12:33
(جاری ہے)
انہوں نے ارکان اسمبلی پر زور دیا کہ وہ واضح مثبت تبدیلی لانے کے لئے تندہی اور ولوے کے ساتھ کام کریں اور عوام بالخصوص معاشرے کے غریب طبقات تک پہنچیں اور ان کے مسائل کے حل میں مدد کریں ۔
ملاقات کرنے والوں میں وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ سردار سکندر حیات بوسن، وزیر مملکت آبی وسائل سید جاوید علی شاہ، وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانیز عبدالرحمٰن کانجو، ارکان قومی اسمبلی ملک عبدالغفار ڈوگر، رانا محمد قاسم نون، محمد رضا حیات ہراج، محمد خان ڈاہا، پیر محمد اسلم بودلہ، چوہدری نذیر احمد، ساجد مہدی، طاہر اقبال چوہدری ،سعید احمد خان منیس اور مسز شاہین شفیق شامل تھے۔ اس موقع پر وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد اور دیگر سینئر ارکان بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.