معروف ماہر تعلیم معظم خان کو ٹیکسٹ بک بورڈ پشاور میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
پیر 21 اگست 2017 16:00
(جاری ہے)
سابق ڈائریکٹر سید بشیر حسین شاہ، پرنسپل رائٹ کالج محمد فاروق، صدر ایس ایس محمد رضوان، چیئرمین آل ایمپلائز حاجی ایوب، پرنسپل جہانگیر خان، چیف پیٹرن ایس ایس اے سکندر خان، سیکرٹری جنرل ایس ایس سید عباس، ایس ڈی او چوہدری نذیر، ابو فریدون کا معظم خان کی تعیناتی پر صوبائی حکومت کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ماہرین تعلیم نے موصوف کی تعیناتی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ معظم خان ایک منجھے ہوئے تجربہ کار ماہر تعلیم ہیں، ان کی محکمہ کیلئے بے مثال خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے صوبائی حکومت نے انہیں ٹیکس بک بورڈ پشاور میں اہم ذمہ داری سونپی ہے۔ معظم خان نے انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ ایبٹ آباد میں بطور اسسٹنٹ کنٹرولر انتہائی جانفشانی اور دیانتداری کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دی ہیں، امید کی جاتی ہیں کہ وہ آئندہ بھی محکمہ تعلیم صوبہ خیبر پختونخوا کی ترقی کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.