چوہدری نثار نے اچھی بات کی، پارٹی کے اندر ڈسپلن ہونا چاہئے جبکہ پارٹی کے اندر دراڑ نہیں،
میڈیا کسی بھی خبر کی تحقیق کرکے اس کے بعد جاری کرے، سابق وزیراعظم نے عدالت عظمیٰ کے فیصلہ پر عمل کیا مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 21 اگست 2017 18:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پارٹی کے اندر اختلافات کی باتیں درست نہیں، پارٹی کی مجلس عاملہ کے اجلاس کے موقع پر چوہدری نثار نے اچھی باتیں کیں، پارٹی کے اندر ڈسپلن ہونا چاہئے، پارٹی متحد ہے اس حوالہ سے کوئی بات نظر نہیں آ رہی جبکہ پارٹی کے اندر دراڑیں بھی نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا کسی بھی خبر کو جاری کرنے سے پہلے تحقیق کر لیا کرے، میڈیا کا بھی احتساب ہونا چاہئے۔ سینیٹر سردار یعقوب خان نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے عدالت عظمیٰ کے فیصلہ پر عمل کیا، کارکن یہ کہہ رہے ہیں کہ میاں صاحب کے ساتھ اچھا نہیں ہوا، اگر احتساب کرنا ہے تو سب کا ہونا چاہئے، ایک فرد یا خاندان کا احتساب کرنا درست نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.