ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے محکمہ ہیلتھ،محکمہ حیوانات کو عیدالضحی سے قبل مویشیوں میں پائے جانیوالے کانگو اور ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردیں
پیر 21 اگست 2017 20:35
(جاری ہے)
اجلاس میں دلنواز خان نے تمام محکموں کے سربراہان خصوصا محکمہ حیوانات سے کہا گیا ہے کہ عیدالاضحی سے قبل فوری طور پر مویشی منڈیوں میں لائے جانے والے مویشیوں میں کانگو وائرس کی روک تھام کیلئے اسپرے کرے تاکہ کہیں جانوروں میں یہ وائرس نہ پایا جائے جس سے قیمتی انسانی جانوں کی ضیاع سے بچ سکے ۔
دلنواز وزیر نے محکمہ صحت دیربالا کے قائمقام ڈی ایچ او ڈاکٹر نذرمحمد کو ہدایت کی کہ وہ ڈینگی سے بچائو کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھالیں تاکہ صوبے کے دیگر علاقوں کی طرح خدانخواستہ یہاں ڈینگی کا وباء نہ پھیل سکے جبکہ محکمہ صحت اور ٹی ایم اے ڈینگی وائرس اسپرے کو فوری یقینی بنائیں اور تمام ممکنہ اور اہم مقامات پر اسپرے کرے جبکہ ٹی ایم اے اہلکار مختلف بازاروں میں اسٹنٹ کمشنرز کے ہمراہ ٹائروں کے دکانوں میں رکھے گئے پرانے ٹائروں کو ہٹا دیں اور نالوں میں صفائی کو ممکن بنا دیں تاکہ کہیں لاوا کی وجہ سے ڈینگی کا مرض لاحق نہ ہوسکے ۔جبکہ اس موقع میں تمام اسٹنٹ کمشنرز کو اپنے اپنے علاقوں میں مالا مویشی منڈیوں پرخاص نظر رکھیں اور انکے لئے مناسب جگہوں کا تعین کرے تاکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ ہو اور ساتھ ہی تعفن اور بدبوسے بھی عوام کو نجات مل سکے۔جبکہ اسٹنٹ کمشنر کو پرائس ریوویو کمیٹیوں کے اجلاس بلانے اور سرکاری نامے کو یقینی بنانے کی سختی تاکید کی تاکہ عیدالاضحی کے دوران گراں فروش عوام کو لوٹ مار کا شکار نہ کرسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.