چنیوٹ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر، چنیوٹ عامر جاوید اورپتن ترقیاتی تنظیم کے زیر اہتمام مسیحی برادری کا اجلاس
ہر شہری کو چاہے کہ وہ وہ اقلیت ہو یااکژیت انہں حق رائے دہی ضرور استعمال کرناچاہیے،الیکشن آفیسر کوآرڈینیٹروحید فیروز
پیر 21 اگست 2017 22:10
(جاری ہے)
جسمیں G.I.S ،R.T.S (ریزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم ) پولنگ عملے کی ٹریننگ ،معاوضہ کے بارے میںبھی آگاہ کیا۔
عامرجاوید نے کہا کہ ہم اپنے ملک میں ایک بہتر جمہوریت اسی صورت میں قائم کرسکتے ہیںجب ہم ملک کے الیکٹورل سسٹم کاحصہ بنیںگے۔اس سلسہ میں ہمارافرض ہے کہ ہم اپنے شناختی کارڈز نادرا سے حاصل کریںاورپھر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفس میں جاکراپنا ووٹ رجسٹر کروائیں،تقریب میں سنیئر صحافی شاہد محمود چودھری،مرتضیٰ چمن،عامر صدیقی ،اکرم ساگر چوہدری نے بھی شرکت کی پتن کے ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر زبیر ملک نے بھی شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پتن اقلیتوں کے شناختی کارڈ اور ووٹ بنوانے کے لیے کوشش کر رہی ہے تاکہ اقلیتوں کو قومی دھارے میں لایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.