ڈپٹی کمشنر پشاور نے ڈینگی مچھروں کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کر دی
ڈینگی سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ،علاقے میں قا ئم میڈیکل کیمپ میں مریضوں کے مسا ئل سنے، موقع پر ہدایات جاری کیں
منگل 22 اگست 2017 21:56
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر پشاور کو ڈینگی کے مریضوں کے بارے میں تفصیل سے بتا یا گیاکہ پشاور میں پیر کے دن 38 افراد میں ڈینگی وا ئرس کی تصدیق ہوئی۔
اجلاس میںبتایا گیا کہ پولیو مہم کے طرز پر ڈینگی کے لیے بھی پالیسی بنائی گئی ہے جس میں ڈینگی کنٹرول ٹیمیں گھر گھر جا کر سپرے کریں گی اور اس دوران ٹیموں میں موجود خواتین گھر گھر جا کر لوگوں کو ڈینگی سے بچائو کے بارے میں احتیا طی تدابیر کے بارے میں بتا ئیں گی اور پمفلٹ تقسیم کریں گی۔جبکہ ان کے ساتھ ڈپٹی کمشنر پشاور کی رضا کار فورس کے ممبران بھی گھر گھر جائیں گے اور عوام کو ڈینگی سے روک تھام کے متعلق احتیا طی تدابیر کے بارے میں بتا ئیں گے۔ڈپٹی کمشنر پشاور نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں میں پانی کی ٹینکیوںکو ڈھانپ کر رکھیں۔ اور ائر کولر میں بھی پانی کھڑا نہ ہونے دیں اور گھر میں کسی بھی جگہ یا برتن میں پانی کو کھلا نہ رکھیں او ر مکمل احتیاط برتیں تاکہ اس موذی مرض کا خاتمہ کیا جا سکے انھوں کے کہا کہ عوام کے تعاون کے بغیر ڈینگی وائرس پر قا بو نہیں پا یا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ ڈینگی وائرس کو کنٹرول کر نے کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لائیں گے۔اور پشاور سے ڈینگی مچھروں کو ختم کر کے ہی دم لیں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.