شاہ رخ، سلمان اور اکشے دنیا میں سب سے زیادہ کمانے والے اداکاروں میں شامل
فوربز نے یکم جون 2016 سے یکم جون 2017 کے دوران ہونے والی آمدنیوں کا ریکارڈ مرتب کیا ہے
بدھ 23 اگست 2017 11:50
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے کھلاڑی سمجھے جانے والے اکشے کمار 3 کروڑ 55 لاکھ ڈالر کے ساتھ 10 ویں نمبر پر ہیں۔
حیرت انگیز طور پر عامر خان ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکے حالانکہ ان کی ریکارڈ بزنس کرنے والی فلم دنگل بھی اسی دوران ریلیز ہوئی تھی جب فوربز نے ڈیٹا اکٹھا کیا اور دنگل نے دنیا بھر میں 2 ہزار کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا تھا۔دنیا میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والے اداکار ہالی ووڈ اسٹار مارک واہلبرگ رہے جن کی آمدنی 6 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہی اور یہ آمدنی شاہ رخ خان کی آمدنی سے 79 فیصد زیادہ ہے۔دوسرے نمبر پر ہالی ووڈ اداکار ڈیوائن جانسن المعروف دی راک رہے جن کی آمدنی 6 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہی۔اس کے بعد وین ڈیزل 5 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کے ساتھ تیسرے، ایڈم سینڈلر 5 کروڑ 5 لاکھ ڈالر کے ساتھ چوتھے، جیکی چن 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے ساتھ پانچویں، روبرٹ ڈاؤنی جونیئر چھٹے اور ٹام کروز ساتویں نمبر پر رہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.