ْمعروف قانون دان خورشید اظہر ایڈووکیٹ کی والدہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
بدھ 23 اگست 2017 19:31
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ بار ہری پو رکے سابق جنرل سیکرٹری اور معروف قانون دان خورشید اظہر ایڈووکیٹ کی والدہ طو یل علالت کے بعد انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی قبرستان مونن مراد آباد میں ادا کی گئی جس میں ہزارہ بھر سے وکلاء کی ایک بڑی تعداد کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ادھر سابق جنرل سیکر ٹری ڈسٹرکٹ بار راجہ یاسر ایاز کیانی ایڈووکیٹ، صدر پریس کلب ذاکر حسین تنولی، جنرل سیکرٹری اورنگزیب مغل، ڈسٹرکٹ بارکے لائبریری سیکرٹری وقاص احمد وکی ایڈوکیٹ، یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری عرفان مبارک و دیگر نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیان میں مرحومہ کی وفات پر خورشید اظہر ایڈووکیٹ و دیگر لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.