وائس چیئرمین کی صدارت میں ضلع کونسل چکوال کا اہم اجلاس
اجلاس میں 37کروڑ6لاکھ 24ہزار روپے ڈویلپمنٹ سکیموں کی متفقہ طور پر منظوری دیدی گئی
جمعرات 24 اگست 2017 17:20
(جاری ہے)
اجلاس کو بتایا گیا کہ ضلع کونسل چکوال نے اپنے اثاثہ جات ، ملکیتی زمینوں پر کنٹرول اور اختیار حاصل کر لیا ہے اور ڈپٹی کمشنر چکوال کے نمائندے اور ضلع کونسل کی منظور شدہ کمیٹی کی نگرانی میں نیلامی، دکانات و کرایہ داری دکانات کا عمل مکمل کیا گیا ہے۔
اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ اثاثہ جات کی واپسی سے ضلع کونسل کی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔ اس موقع پر وائس چیئرمین ضلع کونسل چوہدری خورشید بیگ نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ میں تمام اپوزیشن ممبران کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں کہ انہوں نے ہمارے ساتھ بے حد تعاون کیا انہوں نے کہا کہ ہم بھی تمام ممبران ضلع کونسل کو ساتھ لے کر چلیں گے۔اور انکی تجاویز کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.