حسین حقانی جیسے لوگوں کی پارلیمنٹ میں بات کرکے پارلیمنٹ کا وقت ضائع نہ کریں ، رضا ربانی کا اراکین پارلینمٹ کو مشورہ
ان جیسے لوگ پارلیمنٹ میں اہمیت ملنے کا فائدہ اٹھاتے ہیں، امریکہ میں بتاتے پھرتے ہیں کہ وہ اہمیت رکھتے ہیں، پاکستانی پارلیمنٹ میں اپنے بارئے بات سے وہ اپنی قیمت بڑھائے گا چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کا تحریک انصاف کے سینیٹر محسن عزیز کے نکتہ اعتراض پر اظہار خیال
جمعہ 25 اگست 2017 14:42
(جاری ہے)
حسین حقانی کی اتنی اہمیت نہیں ہے کہ اس کے بارے میں سینٹ میں بات کی جائے یہ اتنا ہوشیار ہے کہ سینٹ میں اپنے خلاف ہونے والی بات امریکہ میں بتائے گا کہ وہ اتنی اہمیت رکھتا ہے کہ سینٹ میں اس کے بارے میں بات کی جاتی ہے۔
قبل ازیں محسن عزیز نے کہا کہ حسین حقانی غدار ابن الوقت اور مطلبی شخص ہے پاکستان پیپلز پارٹی اس غدار کو سفیر بنانے کی غلطی کا اعتراف کرے اس نے پاکستان کو دھوکہ دیا ہے اس نے ایک بار پھر امریکہ میں پاکستان بارے بکواس کی ہے حسین حقانی بکائو مال ہے یہ ذلیل جانور کی طرح ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.