ورلڈ الیون کے خلاف آزادی کپ کرکٹ سیریز کیلئے 16رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
جمعہ 25 اگست 2017 20:29
(جاری ہے)
،فہیم اشرف ،رومان رئیس اور عامر یامین بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان ،احمد شہزاد ،بابر اعظم ،شعیب ملک ،عمر امین ،عماد وسیم ،شاداب خان ،محمد نواز ،فہیم اشرف ،حسن علی ،عامر یامین ،محمد عامر ،رومان رئیس ،عثمان شنواری اور سہیل خان شامل ہیں ۔
چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس کو مد نظر رکھ کر ٹیم کا انتخاب کیا ۔قومی ٹیم ورلڈ الیون کے خلاف 12،13اور 15ستمبر کو تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ سے شکست پر برٹش پاکستانی فینز قومی کرکٹ ٹیم سے مایوس
-
جس مزاج سے کھیلنا چاہیے وہ پوری طرح نظر نہیں آرہا، عماد وسیم کا پاکستان کی شکست پر ردعمل
-
آئی پی ایل کھیلنا پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے سے بہتر ہوتا، مائیکل وان کا یوٹرن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی پاک بھارت ٹاکرے کیلئے راولپنڈی میں فین پارک بنائے گا
-
بابر اعظم دوسرے ٹی ٹونٹی میں خراب کارکردگی دکھانے والے شاداب خان کے دفاع میں سامنے آگئے
-
شاہد آفریدی کا مڈل اوورز میں پاکستانی بیٹرز کے سٹرائیک ریٹ پر تشویش کا اظہار
-
بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست کی وجہ بتا دی
-
پی ایس ایل فرنچائزز کو مستقل بنیادوں پر حقوق نہیں مل سکیں گے
-
ایتھلیٹ مونا خان کی گرفتاری پر پاکستان نے یونان سے قونصلر رسائی مانگ لی
-
زیادہ ٹی ٹونٹی رنز، بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مضبوط پوزیشن میں آنے کے باوجود پاکستان فتح حاصل کرنے میں ناکام
-
تیسرا سالانہ میاں گلزار میموریل فلڈلائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں اکتالیس فٹبال کلب اورالعمر فٹبال کلب نے اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.