لراچی،کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی قصبہ کالونی میں کاروائی ، زیرزمین چھپایا گیا جدید اسلحہ اور گولیاں برآمد
اسلحہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اورلوٹ مارکی وارداتوںمیں استعمال ہوتاتھا
ہفتہ 26 اگست 2017 15:32
(جاری ہے)
ابتدائی تفتیش کے دوران ٹارگٹ کلرعمران عرف مامانے 2010ء سے 2012ء تک ٹارگٹ کلنگ کی متعددوارداتوںمیں ملوث ہونے کابھی انکشاف کیاہے ۔ملزم کے خلاف متعلقہ تھانہ جات سے کرمنل ریکارڈچیک کیاجارہاہے ۔انہوںنے مزیدبتایاکہ ملزم کوخفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے گرفتارکرلیاگیاہے ۔
ملزم سے مزیدتفتیش جاری ہے اوراہم انکشافات بھی متوقع ہیں،ذرائع کے مطابق کائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پولیس نے عمران عرف ماماکوتین روزناظم آبادبورڈآفس کے قریب 3ساتھیوںسمیت حراست میں لے کرتفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاتھا۔ذرائع کے مطابق ملزم کے تینوںساتھی بھی ایم کیوایم لندن سے تھے اوربتایاجاتاہے کہ ان کے خلاف بھی مختلف تھانوںمیں مقدمات درج ہیں،پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عمران عرف مامانے اورنگی ٹائون میں8کارکنان پرمشتمل ایک ٹارگٹ کلرزکی ٹیم بنائی تھی جوکہ پارٹی کی اعلی قیادت کے احکامات پرشہربھرمیں ٹارگٹ کلنگ کی اورجلائوگھیرائوکی وارداتیں کرتے تھے اورملزم عمران عرف مامانے رئیس مماکے ساتھ بھی ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں کی ہیں،ذرائع کے مطابق دیگرساتھیوںکاشف موٹا،کامران عرف کامو،راحیل پی آئی بھی والا،حبیب عرف لنگڑاسمیت دیگرساتھیوںکی تلاش شروع کردی گئی ہے ۔اوریہ تمام ملزمان کاتعلق ایم کیوایم لندن سے ہے جوکہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اوروال چاکنگ میں بھی ملوث ہیں،ذرائع نے مزیدبتایاکہ ملزم نے کچھ عرصہ قبل بھی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.