پشاوریونیورسٹی نے وزیراعظم سکالرشپ کیلئے درخواستیں طلب کرلیں

ہفتہ 26 اگست 2017 19:57

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2017ء) پشاوریونیورسٹی نے وزیراعظم سکالرشپ سکیم کے تحت تعلیمی سیشن 2016-17ء کے طلباء وطالبات سے درخواستیں طلب کرلیں،پشاوریونیورسٹی ایڈمن بلاک ٹریژری سیکشن کے سٹوڈنٹس اکائونٹس برانچ میں 15ستمبرتک درخواستیں وصول کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :