پولیس نے گاڑی کے اندر غیر قانونی سی این جی سلنڈر نصب کرنے والے دو ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج کر لیے
اتوار 27 اگست 2017 00:00
(جاری ہے)
پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی شیراز احمد نے ویگن نمبر LZR 4319 جس کو ڈرائیور اقلیم عباس ولد صابر حسین ساکن ڈھوک ودھن چلا رہا تھا اس نے گاڑی میں دو عدد سی این جی سلنڈر غیر قانونی طور پر نصب کر رہے تھے او راس نے اپنی اور عوام کی جان کو خطر میں ڈال کر جرم کا ارتکاب کیا کو گرفتار کیا گیا۔
پٹرولنگ پولیس نے اے ایس آئی شیراز احمد نے استغاثہ دیا کہ عبدالطیف ولد شریف ساکن بازید نے ویگن نمبرC.2422میں دو عدد سی این جی سلنڈر نصب کر رکھے تھے۔ جس نے اپنی اور عوام الناس کی جان کو خطرے میں ڈالا کو گرفتار کیا گیا۔۔ دونوں ملزمان کیخلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے انہیں جوڈیشل حوالات بھیجوا دی اگیا۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.