پشاور، ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی،

2 ماہ میں ہلاکتوں کی تعداد16 ہو گئی

منگل 5 ستمبر 2017 14:12

پشاور، ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی،
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2017ء) پشاور میں ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی ،دو ماہ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 400 سے زائدمریض مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں ،ْ ڈینگی سے متاثرہ خاتون خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرعلاج تھی اور اس کا تعلق تہکال سے بتایا جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :