ڈپٹی کمشنر قصور سائرہ عمر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ
پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری ‘صفائی ستھرائی اور ہسپتال میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
منگل 5 ستمبر 2017 19:42
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ڈاکٹرز وپیرا میڈیکل سٹاف کو ہدایت کی کہ وہ نیک نیتی اورایمانداری کیساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں اور ہسپتال میں آنیوالے مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے ۔
ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کا بھی جائزہ لیا اور واش رومز میں لیکوڈسوپ کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایم ایس کو ہدایت کی کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر تمام واش رومز میں لیکوڈ سوپ سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیں اورصفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنائیں ۔ انہوں نے واضح کیا کہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی غیر حاضری اورفرائض میں غفلت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا نیز عوام الناس کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے ۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.