اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن، 15 مشکوک افراد گرفتار

بغیر کاغذات چار موٹر سائیکل تھانہ منتقل کردیئے گئے

منگل 5 ستمبر 2017 20:33

اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن، 15 مشکوک ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2017ء) اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کے دوران 15 مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ چار موٹر سائیکل بغیر کاغذات تھانہ منتقل کردیئے گئے۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس ، رینجرز اور حساس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن تھانہ گولڑہ کے علاقوں میرا آبادی اور جی 12 میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 15 مشکوک افراد گرفتار جبکہ چار موٹر سائیکل بغیر کاغذات تھانہ منتقل کردیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :