چین کا صحت کے شعبے میں آسیان کیساتھ تعاون کو مستحکم بنانے کا عزم
جمعہ 8 ستمبر 2017 16:42
(جاری ہے)
چین کے قومی صحت و خاندانی منصوبہ بندی کمیشن کے نائب وزیر وانگ ہی شینگ نے اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اور آسیان جو کہ عوامی صحت کے شعبے میں اس کا اہم پارٹنر ہے نے 2003ء کے بعد سے صحت کے شعبے میں زبردست تعاون کیا ہے۔
اجلاسوں کے موقع پر برونائی کے وزیر صحت ڈاکٹر حاجی ذوالقرنین نے چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی شنہوا کو بتایا کہ ہم نے مضبوط اور موثر کئی شعبہ جاتی اشتراک عمل کی بنیاد پر زور دیتے ہوئے پورے معاشرے کے مطمع نظر کی بنیاد پر صحت کی ترقی میں تعاون کو تیز کرنے سے اتفاق کیا ہے ، اجلاسوں کے بعد دو مشترکہ اعلامیے جاری کئے گئے جن میں تعاون کو مستحکم بناتے ہوئے جامع مطمع نظر کے بعد صحت کے چیلنجوں کے ازالے پر زوردیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.