پاک چین سٹریٹجک تعلقات علاقائی امن و استحکام کے ضامن ہیں، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بیجنگ میں چینی اپنے ہم منصب زیاو جیء سے بات چیت
ہفتہ 9 ستمبر 2017 18:41
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران دونوں وزرا ء نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت دو طرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید بڑھانے کے مختلف پہلووں پر تبادلہ خیال کیا۔چین کے وزیر خزانہ زیاو جیء نے دورہ چین پر اسحاق ڈار کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ دو ہمسایہ ملکوں کے مابین اعلی سطح پر تبادلے مستحکم دو طرفہ تعلقات کے مقاصد کو مزید آگے لیجانے میں معاون ثابت ہونگے۔انہوں نے سی پیک منصوبے پر بروقت عملدرآمد کیلئے حکومت پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.