چینی بحریہ چین کے مشرقی سمندر میں تربیتی مشقیں جاری

ہفتہ 9 ستمبر 2017 20:27

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 ستمبر2017ء) چینی بحریہ چین کے مشرقی سمندر میں تربیتی مشقوں میںمصروف ہے ، ان بحری مشقوں میں 052Cمیزائلوں سے لیس جنگی بیڑہ،054Aگائیڈ میزائلوں سے لیس بحری بیڑہ اور056کا رویٹ بحری فلیٹ نے مشقوں کے دوران درجنوں ٹارگٹ کو مکمل کیا۔

(جاری ہے)

چینی سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چین کی بحریہ کے مشرقی سمندر میں تربیتی مشقوں میں مشغول ہے ، ان بحری مشقوں میں 052Cمیزائلوں سے لیس جنگی بیڑہ،054Aگائیڈ میزائلوں سے لیس بحری بیڑہ اور056کا رویٹ بحری فلیٹ نے مشقوں کے دوران درجنوں ٹارگٹ کو مکمل کیا جس کی اینٹی ڈروباڈرائیو ڈیفنس ٹارگٹ بھی شامل ہے ۔

زمینی اور بحری فائرنگ کے ٹارگٹ بھی مکمل کئے ۔ رپورٹ میں چینی بحریہ کی ان مشقوں کی درست تاریخ اور علاقہ کو سامنے نہیں لایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :