پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کے پاس فنڈز ختم ، ملازمین کو عید الاضحیٰ پر بھی تنخواہ نہ مل سکی
ستمبر کے 10دن گزرنے کے باوجود ملازمین تاحال اگست کی تنخواہ کے منتظر ، ملازمین نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا
اتوار 10 ستمبر 2017 17:50
(جاری ہے)
عید الاضحیٰ پر سرکاری محکموں اور کارپوریشنوں کے ملازمین کو اگست کی تنخواہ دے دی گئی تھی تاہم پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کے پاس فنڈز نہ ہونے کے باعث ملازمین نے بغیر تنخواہوں کے عید کی اور اب ستمبر کے 10دن گزرنے کے باوجود اگست کی تنخواہ نہیں دی جا سکی ۔
انہوں نے بتایا کہ کراچی سٹیشن پر پرنٹنگ کارپوریشن کے ملازمین کو مقامی طورپر فنڈز کا انتظام کر کے عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کی گئی ۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت کی طرف سے کارپوریشن کے نئے ایم ڈی کی تعیناتی تو کردی گئی ہے لیکن تاحال انہوں نے اپنے عہدے کا چارج نہیں سنبھالا ۔ تمام ملازمین وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.