ورلڈ الیون کے کھلاڑی لاہور پہنچے کے لیے روانہ

اتوار 10 ستمبر 2017 23:19

ورلڈ الیون کے کھلاڑی لاہور پہنچے کے لیے روانہ
لاہور:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 ستمبر2017ء) پاکستان کے شہر لاہور میں ہونے والے بڑے ایونٹ کے بڑے کھلاڑی یعنی ورلڈ الیون میں حصہ لینے والے غیر ملکی کھلاڑی لاہور میں میچ کھیلنے کے لیے دبئی سے روانہ ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ورلڈ الیون کے کھلاڑی دبئی سے روانہ ہوچکی ہے تاہم ای کے 622 کی پرویز سے ورلڈ الیون کے کھلاڑی رات 1بج کر 40 منٹ پر لاہور پہنچے گے۔ ورلڈ الیون کے مقابلے میں حصہ لینے والے کھلاڑی لاہور میں 3 ٹی ٹوئینٹی میچ کھیلیں گے۔

متعلقہ عنوان :