پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بیش بہا قربانیاں دی ہیں،برکس کا حالیہ اعلامیہ ہرگز پاکستان کے خلاف نہیں
پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کا اے پی پی کو انٹرویو
پیر 11 ستمبر 2017 15:38
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے ان عسکریت پسند گروپوں کو دہشتگرد قرار دے رکھا ہے اور پاکستان اس کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
مشاہد حسین سید نے کہا کہ پاکستان کی چین کے ساتھ دوستی بہت مضبوط ہے اور بھارت کی جانب سے اس دوستی پر اثر انداز ہونے کا کوئی امکان نہیں۔انھوں نے کہا کہ پاکستان اور چین دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے دوہرے معیار پر یقین نہیں رکھتے، اس معاملے میں ان کا ایک جیسا مئوقف ہے۔مشاہد حسین سید نے کہا کہ برکس کی جانب سے جاری حالیہ اعلامیہ ہرگز پاکستان کے خلاف نہیں کیونکہ پاکستان خود دہشتگردی کا شکار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.