چین کا جوہری سلامتی کے حوالے سے ملکی و بین الاقوامی تعاون کا مسودہ تیار
ایٹمی دہشت گردی کے خطرے کوروکنے، نمٹنے اور تحفظ کیلئے بین الاقوامی تعاون کو فروغ دیا جائے، چین
پیر 11 ستمبر 2017 20:37
(جاری ہے)
اس مودہ کے تحت ملک کو ایٹمی دہشت گردی کے خطرے سے روکنے اور نمٹنے اور ایٹمی تحفظ کے لئے بین الاقوامی تبادلوں اور تعاون کو فروغ دیا جانا چاہئے۔ اس مسودہ میں چین نے بین الاقوامی ضروریات اور چین پر عائد ذمہ داریوں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ چین نیباہمی اور متوازن جوہری سلامتی کے نقطہ نظر اور پابندیوں کے حوالے سے بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
مسودہ میں جوہری آپریٹرز کے حوالے سے ان کی ضروریات کا بھی خیال رکھتے ہوئے ان کے لئے پیشہ وارانہ تحفظ اور طبی سہولیات باہم پہنچانے کی سفارش کی گئی ہے۔مسودہ میں کہا گیا ہے کہ ایک ایسا فنڈ قائم کیا جائے جو ایندھن، تابکاری فضلہ اور جوہری ایٹمی سازوسامان کو ختم کرنے کے اخراجات کو پورا کرے۔جوہری آپریٹرز کی انشورنس کی جانی چاہئے تا کہ ایٹمی حادثات کے سلسلہ میں معاوضہ کی بر وقت اور مئوثر تکمیل یقینی بنائی جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.