پاکستان کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کا جائزہ لے رہا ہے‘ وزیر مملکت برائے بین الصوبائی رابطہ
پیر 11 ستمبر 2017 21:22
(جاری ہے)
پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ڈاکٹر نگہت شکیل کے سوال پر وزیر مملکت برائے بین الصوبائی رابطہ نے کہا کہ ہمارے ماحول کی وجہ سے کم بچیاں کرکٹ کے کھیل میں آتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تربیت کے لئے غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریجنل ٹرائل بہت جلد منعقد ہوں گے جو بعد ازاں قومی ٹیموں میں جاسکیں گے۔ انہوں نے کھیلوں میں شامل ہونے والی بچیوں کے ڈر یس کوڈ کے حوالے سے بتایا کہ آئی سی سی کا مقررہ ڈریس استعمال کرتے ہیں لیکن ہم آئی سی سی کو لکھیں گے کہ ایسا لباس نہ ہو جو ہماری تہذیب و تمدن کے خلاف ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.