پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے پر بہت خوش ہیں، شائقین کرکٹ
منگل 12 ستمبر 2017 16:29
(جاری ہے)
ہم پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے پر بہت خوش ہیں امید ہے کہ لاہور کی طرح کراچی ،ملتان اور ملک کے دیگر سٹیڈیمز میں بھی انٹرنیشنل میچز ہوں گے،شائقین کو سخت سیکورٹی چیکنگ کے بعد سٹیڈیم میں داخل ہونے دیا گیا ،شائقین کو پانی کی بوتل ،لائٹر اور دیگر چیزیں لے جانے کی اجازت نہ تھی جبکہ انہیں ہلڑ بازی اور مشتعل کرنے والے نعرے بازی سے منع کیا گیا تھا اور ہدایت کی گئی تھی کہ میچ سے لطف اندوز ہوں اور اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں ۔متعصب نعرے بازی نہ کریں اور نہ ہی کوئی ایسی بات کریں جس سے کسی دوسرے کے جذبات مجروح ہوں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.