پاکستانی نژاد برطانوی دوست انیل کی بیٹی کی شادی پرعمران خان کو جانے سے نقصان ہو سکتا ہے، عارف نظامی
بدھ 13 ستمبر 2017 13:59
(جاری ہے)
انہوں نے ایک نجی ٹی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انیل نے شوکت خانم ہسپتال میں کافی فنڈنگ کی ہے شاید انہوں نے ا س لئے جانا ضروری سمجھا ہو ،لیکن اس وقت عمران خان کو کیس اور این اے 120الیکشن مہم میں اہم کردار ادا کرنا ہو گا اگر وہ اس کو عدم توجہ کا شکار کریں گئے تو نتائج اچھے ثابت نہیں ہوسکتے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور کی بیٹی کی شادی پر4ملین پونڈ کا خرچہ آیا اس سے ثابت کیا جا سکتا ہے کہ شادی کہ فنکشن کتنے اچھے ثابت ہو ئے ہوں گے ۔
عمران خان کے علاوہ اس شادی میں شاہ محمود قریشی اور اس کی اہلیہ ،شیخ رشیداور بابر اعوان بھی موجود تھے جبکہ عمران خان کو چاہے تھا کہ وہ اس شادی میں شریک نہ ہوتے اور اپنے پارٹی کے معاملات کو چلاتے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کیجیےمزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.