پنجاب حکومت کے پاس فنڈز کم پڑنے لگے،محکمہ زراعت کے36کروڑکے چیک باﺅنس
میاں محمد ندیم بدھ 13 ستمبر 2017 14:14
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے مالی سال 2016-17 میں اپنے من پسند ترقیاتی منصوبوں کے لئے ترجیحی بنیادوں پر فنڈز جاری کرنے کے باعث بیشتر محکموں کے ترقیاتی فنڈز جاری نہیں کئے گئے،جس کے باعث مذکورہ محکمے ترقیاتی سکیموں کے لئے ٹھیکیداروں کو ادائیگیاں کرنے سے قاصر ہیں، ذرائع کے مطابق محکمہ زراعت کی مالی سال 2016-17 کی8 ترقیاتی سکیموں کے چیک بھی مسترد ہو گئے ہیں، جس کے باعث محکمہ زراعت کے 36 کروڑ پھنس گئے ہیں، فنڈز نہ ہونے کے باعث محکمہ زراعت گزشتہ مالی سال کے کام کی ادائیگیاں بھی نہیں کرسکا ہے۔
ذرائع کے مطابق محکمہ زراعت کی جانب سے زیرالتواءچیکس کی ادائیگی کے لئے محکمہ خزانہ کو ریکوزیشن بھیجی گئی تھی تاہم اس پر کوئی عملدرآمد نہیں ہو سکا، جس کے بعد اب ازسر نو متعلقہ سکیموں کی تفصیلات محکمہ خزانہ کو بھجوانے کے لئے کیس تیا رکرلیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.