آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن آزادی کپ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے

بدھ 13 ستمبر 2017 15:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن آزادی کپ میں شرکت کیلئے غیر ملکی پروازکے ذریعے لاہور پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

ڈیوڈ رچردسن غیر ملکی پرواز ای کے 622سے براستہ دوبئی لاہور پہنچے ۔ انہیں پی سی بی کی طرف سے آزادی کپ میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی جس پر وہ دوسرا میچ دیکھنے کے لئے لاہور آئے ۔

متعلقہ عنوان :