بلدیہ کورنگی کے زیر انتظام شاہ فیصل زون کے اسکولوں میں بانی پاکستان کی 69ویں برسی کی تقریب
تقریبات میں اسکولوں کے بچوں نے ٹیبلو ،ملی نغمے اور تقاریر کے ذریعے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کی
بدھ 13 ستمبر 2017 17:51
(جاری ہے)
شاہ فیصل زون میں اسکولوں کے بچوں نے ٹیبلو ،ملی نغموں اور تقاریر میں حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
چیئر مین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے مشن کی تکمیل سے ہی ترقی اور خوشحالی وابستہ ہے انہوںنے بچوں پر زور دیا کہ وہ قائد اعظم کے فکر و فلسفے پر عمل کرتے ہوئے حصول علم اور فروغ علم کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لائیں سید نیئر رضا نے کہاکہ ایمان ،اتحاد اور تنظیم کے ذریعے ہم اپنے وطن سے دہشت گردی ،فرقہ واریت اور کرپشن کے ناسور کا خاتمہ کرسکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.