سندھ ہائی کورٹ، شرجیل میمن کی ای سی ایل سے نام نکالنے سے متعلق درخواست کو پہلے سے نمٹائی گئی درخواست کیساتھ یکجا کرنے کا حکم
بدھ 13 ستمبر 2017 19:57
(جاری ہے)
شرجیل میمن کے خلاف مزید انکوائری جاری ہے۔ سابق صوبائی وزیر کو ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
ایف آئی اے اور نیب نے جواب جمع کرارکھا ہے۔ ایف آئی اے وزارت داخلہ کے حکم ماننے کی پابند ہے۔ ایف آئی اے نے جواب میں کہا ہے کہ شرجیل میمن کا نام وزارت داخلہ کے حکم پر ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔ نیب کے مطابق شرجیل میمن نے محکمہ اطلاعات میں بڑے پیمانے پر کرپشن کی۔ شرجیل میمن زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ میں بھی ملوث ہیں۔ملزم کے خلاف زمینوں کی الاٹمنٹ پر تحقیقات جاری ہیں، شرجیل مین ملک سے فرار ہونا چاہتے ہیں۔ شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے خارج نہیں کیا جاسکتا۔ شرجیل میمن کے وکیل نے کہا کہ شرجیل میمن نے خود کو احتساب کے لیے پیش کیا اور از خود سرنڈر ہوئے۔ عدالت نے موقف سننے کے بعد شرجیل میمن کی پہلے سے نمٹائی گئی درخواست کو یکجا کرنے کا حکم دے دیا،مزید سماعت چار اکتوبر تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.