مریدکے،وفاقی وزیر راناتنویر حسین کی کوششوں سے انٹر نیشنل گورونانک یونیوسٹی کی تعمیر کیلئے اراضی مختص ،شہریوں کا خوشی کا اظہا ر
بدھ 13 ستمبر 2017 21:40
(جاری ہے)
رانا تنویر حسین اور ان کے بھائی این ایم این اے رانا افضال حسین علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل کیمپس سمیت دیگر بین الاقوامی یونیورسٹیز کے کیمپسز کے لیے بھی کوشاں ہیں جس کے بعد مریدکے کا علاقہ ایجوکیشن ہب کی حیثیت اختیار کر جائے گا۔
رانا تنویر حسین کے قریبی ذرائع کے مطابق کالا شاہ کاکو کے علاقہ میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کیمپس، جی سی یونیورسٹی کیمپس اور ہیلتھ یونیورسٹی کے منصوبے بھی تیزی سے مکمل ہونے جا رہے ہیں اور وہ دن دور نہیں جبکہ تحصیل مریدکے اور تحصیل فیروزالہ کے علاقے دنیا بھر میں اہمیت کے حامل ہو ں گے۔علاقہ میں تعلیمی ترقی کے لیے عملی کوششیں کرنے پر متحدہ پریس کلب(رجسٹرڈ) مریدکے نے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین، ایم این اے رانا افضال حسین اور چیئرمین بلدیہ مریدکے شیخ شبیر احمد کی تاجپوشی کا اعلان کیا ہے جس کے لیے عنقریب پر وقار تقریب منعقد کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.