ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو ہتھکڑیاں لگنے والی تھیں: شاہد مسعود

muhammad ali محمد علی جمعرات ستمبر 00:16

ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو ہتھکڑیاں لگنے والی تھیں: شاہد مسعود
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو ہتھکڑیاں لگنے والی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو ہتھکڑیاں لگنے والی تھیں۔

اس بات کا انکشاف شہباز شریف نے نواز شریف سے لندن میں ہونے والی تلخ کلامی کے دوران بتائی۔ شہباز شریف نے بتایا وہ اور چوہدری ثار تھے جنہوں نے ڈان لیکس معاملے میں مریم نواز کو بچایا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments